Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کا آغاز یکم جون سے ہوگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز یکم جون سے کراچی میں کھیلے جائیں گے، پی ایس ایل کے چھٹے سیزن کے بقیہ 20 میچز محفوظ ماحول میں کرانے کے لئے حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے شرکاء 22 مئی سے 7 روزہ قرنطینہ مکمل کریں گے جس کے بعد 3 روز تک ٹریننگ ہوگی اور یکم جون سے پی ایس ایل کے بقیہ 20 میچز کا آغاز ہوگا۔

یکم جون کو پہلا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان دو جون کو کھیلا جائے گا۔ بقیہ تمام میچز کی میزبانی کراچی کرے گا اور 20 جون کو پی ایس ایل 6 کا فائنل کھیلا جائے گا۔