Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

جمشید کوارٹرز تھانے کے سامنے کھڑی گاڑیوں میں آتشزدگی

جمشید کوارٹرز تھانے کے سامنے پلاٹ میں کھڑی 10 گاڑیاں آگ لگنے کے باعث جل گئیں۔ پولیس کے مطابق جمشید کوارٹرز تھانے کے سامنے پلاٹ میں صبح سویرے کھڑی گاڑیوں میں آگ لگ گئی جس پر 1 فائرٹینڈر کی مدد سے قابو پالیا گیا ہے، پولیس نے یہ گاڑیاں مختلف کارروائیوں میں برآمد کی تھی جن میں رکشہ اور موٹر سائیکل بھی شامل ہیں۔