Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستان فاتح، رضوان کے روزہ رکھ کر73 رنز

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی، میچ کی خاص بات پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کے شاندار اوپننگ پارٹنر شپ تھی، دونوں نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 197 رنز بنائے، بابر اعظم نے 122 رنز جبکہ محمد رضوان 73 رنز بناکر نمایاں رہے، اکلوتی گرنے والی وکٹ لیزادولیمز کے حصے میں آئی، واضح رہے کہ ٹیم انتظامیہ کا کہنا تھا کہ وکٹ کپر بلے باز محمد رضوان روزے سے تھے سیریز میں پاکستان کو ناقابل شکست دو ایک کی برتری حاصل ہوگئی ہے