Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

تحریک لبیک کا احتجاج، سندھ حکومت نے بھی ڈنڈا اٹھالیا

سندھ حکومت نے بھی تحریک لبیک کے مظاہرین پر ڈنڈا اٹھالیا، محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، اعلامیہ کے مطابق احتجاج کرنے والے مظاہرین کو ایک ماہ کےلئے نظر بند کیا جائے گا، محکمہ داخلہ نے ٹی ایل پی کی مقامی قیادت کی فہرست تیار کرلی ہے جنہیں گرفتار کرکے ایک ماہ کےلئے نظر بند کیا  جائے گا، مذکورہ رہنماؤں میں  مولانا عباس قادری، مولانا غوث بغدادی اور مولانا زین العابدین سمیت دیگر کے نام شامل ہیں، محکمہ داخلہ کے مطابق رہنماؤں پر احتجاج کے دوران سڑکیں بند کرنے اور ہنگامہ آرائی کرنے والوں کی مدد کرنے کے الزامات ہیں۔