Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

اداکار سمیع خان بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار سمیع خان بھی عالمی وباء کورونا وائرس کی تیسری لہر کا شکار ہوگئے، سمیع خان نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی۔

اداکار سمیع خان نے اپنی پوسٹ میں قرآنی پاک کی آیت ترجمے کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ “آج میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور میں گھر میں ہی خود کو قرنطینہ کروں گا۔ اللہ ہم سب کو بہترین شفاء سے نوازے، آمین۔ آپ کی نیک خواہشات اور دعاؤں کی ضرورت ہے۔”

خیال رہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جبکہ پاکستان شوبز انڈسٹری کے متعدد اداکار بھی اس وبا میں مبتلا ہوچکے ہیں۔