Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ حکومت اور ریاست ختم نبوت اور تحفظ ختم نبوت کا حلف لیتی ہے، حکومت اور ریاست کو چاہیے کہ وہ تحریک لبیک کو مین اسٹریم میں لائے نہ کہ ان کو پابندی میں جکڑ دے اس طرح تو وہ لوگ بالکل آزاد ہوجائیں گے، امیر جماعت اسلامی کراچی کا مزید کہنا تھا کہ عارف علوی ،عمران خان اور شیخ رشید کے بیانات پر مبنی ویڈیوز بڑی تعداد میں موجود ہیں جب وہ پرتشدد مظاہروں اور ہڑتالوں کی کال دیتے تھے کیا ان پر اس وقت کی حکومت نے پابندی لگائی،