Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

پولیس نے حب ریور روڈ کو کلیئر کرالیا، ٹریفک رواں دواں

بلدیہ 4 نمبر حب ریور روڈ کو ایک بار پھر کلیئر کروادیا گیا ہے جس کے بعد ٹریفک رواں دواں ہے۔ پولیس کے مطابق بلدیہ 4 نمبر حب ریور روڈ پر پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 40 کےقریب افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حب ریور روڈ پر ہنگامہ آرائی کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں بلدیہ ٹاؤن تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔