Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

سیلیکٹڈ حکومت نے ملک کو دلدل میں دھکیل دیا ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں تین روز سے جاری تشدد کی مذمت کرتے ہوئےکہا ہےکہ پُرتشدد واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے، تشدد، سرکاری املاک پر قبضے اور پولیس پر حملوں کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پی ٹی آئی حکومت میں پولیس بھی تحفظ کی محتاج نظر آتی ہے۔ واقعات سے واضح ہوتا ہے کہ سیلیکٹڈ حکومت نے ملک کو دلدل میں دھکیل دیا ہے۔