Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

سندھ ہائی کورٹ کا فٹ پاتھوں پر غیر قانونی تعمیرات روکنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے شہر قائد میں فٹ پاتھوں پر غیر قانونی تعمیرات کو روکنےکا حکم دے دیا ہے، گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ میں پی ای سی ایچ ایس میں فٹ پاتھوں پر قبضے اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ پی ای سی ایچ ایس میں گھر کے سامنے سے فٹ پاتھ توڑ کر قبضہ کرلیا گیا ہے، علاقے میں گراؤنڈ پلس ون تعمیرات کی اجازت ہے جبکہ پرائیویٹ پارٹیوں نےگراؤنڈ پلس ٹو تعمیر کرلیا اور مزید تعمیرات بھی جاری ہیں۔ عدالت نے فٹ پاتھوں پر غیر قانونی تعمیرات روکنے کا حکم دیتے ہوئے سندھ حکومت،کے ایم سی اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔