Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

سرجانی، 16 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

سرجانی ٹاؤن سے پولیس نے 16 سالہ لڑکی سے زبردستی گھر میں گھس کر زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سرجانی ٹاؤن سے 16 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں عمیر نامی ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزم کے خلاف سرجانی ٹاؤن تھانے میں لڑکی کے والد کے مدعیت میں زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش ملزم نے بتایا کہ وہ گٹکے اور ماوے کی تیاری اور فروخت کا کام کرتا ہے جس کے لئے وہ سرجانی کے مختلف گھروں کو ماوے کی تیاری کے سلسلے میں استعمال کرتا ہے جبکہ ملزم عمیر کا گٹکے کی تیاری کے سلسلے میں متاثرہ لڑکی کے گھر آنا جانا تھا۔