Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

 چوتھا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کو جیت کےلئے 145 رنز کا ہدف

 چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستان کو جیت کےلئے 145 رنز کا ہدف، سنچورین میں جاری چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 144 رنز پر ڈھیر ہوگئی،میزبان ٹیم کی جانب سے ڈوسن نے 52 اور میلا نے 33 رنز بنائے  جبکہ ٹیم سے 8   کھلاڑی ڈبل فگرز میں بھی داخل نہ ہوسکے پاکستان کی جانب سے فہیم اشرف اور حسن علی نے 3،3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ حارث روف نے 2 وکٹیں حاصل کیں شاہین آفریدی اور محمد نواز1،1 کھلاڑی آئوٹ کرسکے