Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان فاتح، سیریز بھی جیت لی

 سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے جنوبی افریقہ کو3 وکٹوں سے شکست دیدی، ، پاکستان نے 145 رنز کا ہدف آخری اوور میں تین وکٹوں پر پورا کرلیا، ذرائع کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت دی جس میں میزبان ٹیم 144 رنز پر آل آئوٹ ہوگئی جواب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن بھی دھوکہ دے گئی، فخرزمان کے جارحانہ 60 رنز اور بابراعظم کے 24 رنز کے بعد دیگر کھلاڑی ایک کے بعد ایک آئوٹ ہوتے چلے گئے اور ایک آسان ہدف کو مشکل ترین بنادیا، لیکن آخر میں فہیم اشرف اور محمد نواز نے پاکستان کی ڈوبتی کشی کو کنارے لگادیا