Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

آج تمام تجارتی مراکز مکمل طور پر کھلے رہیں گے، چیئرمین کراچی تاجر اتحاد

چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر کا کہنا ہے کہ شہر کے تمام تجارتی مراکز آج بروز ہفتہ مکمل طور پر کھلے رہیں گے، وزارتِ داخلہ سندھ کی جانب سے بار بار چھٹیوں کے دن تبدیل کرنے سے ابہام پیدا ہو رہا ہے۔ عید کی خرید و فروخت کے لیے تاجروں نے اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی ہے، رمضان المبارک میں سخت گرمی کے باعث رات کے اوقات میں کاروبار کرنے کی اجازت دی جائے، اوقات کار میں کمی کی وجہ سے عوام کے لیے عید کی خریداری میں مشکلات پیدا ہوں گی۔