Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی کام نہیں کرتی سوائے پریس کانفرنسز کے ان آدھے سے زیادہ وزراء کا کام ہی تنقید کرنا ہے پہلے سندھ حکومت کو سائیں سرکار کہتے تھے لیکن اب تنقید سرکار کہنا چاہیے، وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ناصر شاہ کے پاس سکھر آتا ہوں ہو موٹروے اگر بنی ہے تو مجھے دیکھا دیں میں حیران ہوں کہ ان کے وزراء ایسی باتیں کیسے کرلیتے ہیں، گرین لائن بس منصوبے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جولائی تک گرین لائن بسیں کراچی پہنچ جائے گی، منصوبے کی تاخیر کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ  بس منصوبے کا ایک حصہ وفاق اور باقی سندھ حکومت نے مکمل کرنا تھا، مرتضیٰ وہاب پر تقنید کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ مرتضیٰ وہاب نے کئی بار کہاکہ 11سوارب میں 700ارب سندھ حکومت خرچ کررہی ہے تو وہاں کہاں خرچ کررہی ہے، وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ڈھائی سال سے وزیراعلیٰ سندھ کو کہہ رہے ہیں کہ حیدرآباد یونیورسٹی پر کام شروع کریں سندھ میں وفاق پیسا لگانے کی کوشش کرتا ہے پی پی والے  روکتے ہیں