Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

افطار سے قبل دکانیں بند، کراچی چیمبر نے نوٹی فکیشن مسترد کردیا

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے سندھ حکومت کا افطار سے قبل کاروبار بند کرنے کا نوٹی فکیشن مسترد کردیا، ذرائع کے سی سی آئی کے مطابق سحری سے شام چھ بجے تک کاروبارکی بندش اور ہفتہ میں دو چھٹیاں اس طرح تو کاروبار مکمل طورپر تباہ ہوجائیں گے، کراچی چیمبر کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ، چیف سیکریٹری سندھ، کمشنر کراچی کو پیغامات بھیجے گئے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی، کراچی چیمبر کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان میں رات دس بجے تک کاروبار کرنے کی اجازت دی جائے،