Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

سندھ کی افسر مافیا نے کراچی کو تباہ کردیا، خواجہ اظہار

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کراچی کی تباہی کا ذمہ دار سندھ کی افسر شاہی کو قرار دے دیا، پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ اظہار نے کہا کہ کراچی سندھ ہے تو سندھ کو بھی کراچی ہونا پڑے گا، انہوں نے کہا کہ دیگر سیاسی جماعتیں کراچی کے لئے آواز اٹھائیں پی پی کی بی ٹیم نہ بنیں، انہوں نے پیپلزپارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے کراچی اور حیدرآباد کو وسائل ہڑپ کرکے شہر کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا