Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

سارہ خان کی طبیعت بہتر، اسپتال سے گھر منتقل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان کی طبیعت اب بہتر ہے، انسٹاگرام اسٹوری پر سارہ خان خان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اطلاع دی کہ ساری کی طبیعت اب بہتر ہے اور انہیں اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے، گھر پہنچنے کی اطلاع سارہ خان نے اپنے فین پیج پر مداحوں کے کمنٹ کا جواب دیتے ہوئے بھی دی۔

سارہ خان کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

خیال رہے کہ گزشتہ روز فلک شبیر نے انسٹاگرام اسٹوری پر سارہ خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اطلاع دی تھی کہ سارہ کی طبیعت ناساز ہے۔