Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

ملیر سے کالعدم تحریک طالبان کا دہشتگرد گرفتار

ملیر سے کالعدم تحریک طالبان کا دہشتگرد گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملیر سے گرفتار کیے گئے دہشتگرد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان باجوڑی گروپ سے ہے اور یہ دہشتگرد افغانستان سے تربیت یافتہ ہے۔ دہشتگرد نے جدید قسم کے اسلحے اور بارود چلانے کی تربیت افغانستان سے حاصل کی جبکہ گرفتار دہشتگرد نے بارڈر کے قریب چارمنگ باجوڑ پر سکیورٹی فورسز پر حملہ بھی کیا تھا جس کے نتیجے میں ایک سپاہی نے جام شہادت نوش کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگرد باجوڑ سے افغانستان آنے اور جانے کے خفیہ راستوں کی مکمل معلومات رکھتا ہے، ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔