Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

تحفظ ناموس رسالت پر سودے بازی قبول نہیں، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ ناموس رسالتؐ کے تحفظ میں کسی قسم کی سودے بازی قبول نہیں کی جائے گی،حرمت رسول ﷺ کے خلاف کوئی عمل برداشت نہیں کیا جائے گا۔ امیر کراچی کا کہنا تھا کہ کیا قانون صرف مظاہرین کے لیے ہی ہے،حکومت اور ریاست کے لیے کوئی آئین،قانون اور ضابطہ نہیں ہے؟جو حکومت اپنے معاہدے کی پاسداری نہ کرے،جھوٹ بولے اور جو وزراء تحریری معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد اسے پورا نہ کریں۔ حافظ نعیم الرحمن  کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت بیرونی آقاؤں کی خوشنودی سے باز رہے،کالعدم قراردینے اور پابندی لگانے کے بجائے انہیں مرکزی دھارے میں شامل کیا جائے،حکومت کے موقف کے ساتھ دوسرا موقف بھی سامنے آنے دیا جائے،مظاہرین پر تشدد اور گولی چلانے کی کسی صورت حمایت نہیں کی جاسکتی۔