Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

شرپسندوں نے شاہ فیصل کالونی میں گاڑی جلادی

نیوکراچی نمبر 7 اور شاہ فیصل کالونی میں ایک بار پھر مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے، ذرائع کےمطابق نیوکراچی نمبر 7 میں پولیس اور کالعدم تحریک لبیک کے کارکنوں میں کشیدگی برقرار، نماز مغرب سے پولیس کی جانب سے ہوائی فائرنگ کے بعد مذہبی جماعت کے کارکن ایک بار پھر اکٹھے ہونا شروع ہوگئے جس کے بعد پولیس اور مظاہرین میں آنکھ مچولی کا کھیل شروع ہوگیا دوسری جانب شاہ فیصل کالونی میں نامعلم افراد کی جانب سے افطار کے بعد ایک گاڑی کو نذر آتش کردیا گیا جس کے بعد سے علاقے میں کشیدگی کا ماحول پیدا ہوگیا