Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

ہڑتال کی اپیل، کراچی میں کاروبار معطل، ٹریفک معمول سے بہت کم

گزشتہ رات مفتی منیب الرحمٰن کی جانب سے ہڑتال کی اپیل پر آج کراچی میں کاروباری زندگی معطل ہے، شہر بھر میں سڑکوں پر ٹریفک معمول سے بہت کم ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق لیاری ایکسپریس وے، ماڑی پور روڈ، حب ریور روڈ، ناردرن بائی پاس، شاہراہ فیصل، شاہراہ پاکستان اور شیر شاہ روڈ پر ٹریفک معمول کے مطابق چل رہی ہے جبکہ کہیں کوئی رکارٹ نہیں ہے۔

ٹریفک پولیس نے بتایا کہ ڈرگ روڈ کے قریب مشتعل افراد کی جانب سے کچھ دیر قبل پتھراؤ کیا گیا تاہم اب ٹریفک معمول کے مطابق ہے، ایئرپورٹ سے گھارو تک براستہ اسٹیل ٹاؤن، گلشن حدید اور ملیر نیشنل ہائی وے پر بھی ٹریفک معمول کے مطابق چل رہی ہے۔