Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

تاجر تنظیموں کا علمائے اکرام کی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان

کراچی سمیت دیگر شہروں کی تاجر تنظیموں نے علمائے اکرام کی جانب سے آج دی گئی پہیہ جام ہڑتال کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے، آل کراچی تاجر اتحاد اور کراچی تاجر ایسوسی ایشن نے کراچی کے تمام کاروباری اور تجارتی مراکز کو بند رکھنے کا اعلان کیا ہے جبکہ کراچی گڈز کیریئرز ایسوسی ایشن بھی آج پہیہ جام ہڑتال کررہی ہے اور آل پاکستان انجمن تاجران سندھ نے بھی مفتی منیب الرحمان کی اپیل کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔

خیال رہے کہ سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے لاہور میں پیش آنے والے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملک بھر میں آج مکمل ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے۔