Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

مرادعلی شاہ کی سندھ کےلئے 8 نئی اسنارکل خریدنے کی منظوری

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے زیر صدارت اجلاس، صوبے کےلئے 8 اسنارکل اور 102 ٹریکٹر ٹرالیز اور ٹرک خریدنے کی منظوری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو اجلاس کے دوران بریفنگ کی دی گئی کہ خریدی جانے والی 8 اسنارکل کی کل مالیت 8 کروڑ روپے ہے جبکہ اسنارکل کی لمبائی 35 میٹر ہے، اس موقع پر مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی کیلئے3 ،حیدرآباد،نوابشاہ،سکھر ،میرپورخاص اورلاڑکانہ کو1،1اسنارکل دی جائیگی اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ ڈی ایم سیز اور میونسپل کارپوریشنز کو ہدایت کی کہ بارشوں سے قبل نالوں کی بروقت صفائی مکمل کی جائے