Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

لوکل گورنمنٹ ملازمین وزیراعلیٰ ہاوس پر دھرنے کا اعلان

سندھ بھر کے لوکل گورنمنٹ ملازمین کا کراچی میں سندھ اسمبلی اور وزیراعلیٰ ہاوس کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا، ایمپلائز یونین کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ سندھ بھر میں لوکل گورنمنٹ ملازمین  تنخواہیں نہ مہنے پر فاقہ کشی پر مجبور ہیں، انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت ملازمین سے کئے گئے تمام وعدے پورے کرے اور تنخواہوں میں اضافہ کرکے ہر مہینے ادائیگی کی جائے ورنہ کراچی میں سندھ اسمبلی اور وزیراعلیٰ ہاوس کے باہر لاکھوں ملازمین دھرنا دینگے