Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

منیشا روپیتا، ڈی ایس پی بننے والی پہلی ہندو خاتون

ضلع جیکب آباد سے تعلق رکھنے والی منیشا روپیتا نے سندھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کر کے پہلی ہندو خاتون ڈی ایس پی بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے، منیشا روپیتا ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون ہیں جنہوں نے سندھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کیا اور ڈی ایس پی کے لیے منتخب ہوئیں ہیں۔

منیشا روپیتا نے اس بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ڈاکٹری کا پیشہ چھوڑ کر پولیس آفیسر بننے کو ترجیح دی کیونکہ میں بچپن سے کچھ منفرد کر دکھانے کا ارادہ رکھتی ہوں۔