Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے آج صبح ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان طویل مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ ہم آج قومی اسمبلی میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد پیش کریں گے جس کے بعد تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے مسجد رحمت اللعامین ﷺ سمیت سارے ملک سے دھرنے ختم کیے جائیں گے۔

شیخ رشید نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ بات چیت کے ذریعے معاملے کو آگے بڑھایا جائے گا اور جن جن کے خلاف مقدمات درج ہیں بشمول فورتھ شیڈول، ان کا بھی اخراج کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ اس بات چیت پر تفصیلی بیان آج یا کل پریس کانفرنس کے ذریعے دیں گے۔