Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

نورس چورنگی پر ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

سائٹ کے علاقے نورس چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق، دوسری جانب ناردرن بائی پاس ایم ڈی کٹ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا، ذرائع کےمطابق نورس چورنگی پر تیز رفتار گاڑی نے  پیدل سڑک کراس کرنےوالے 25 سالہ عثمان ولد خان بہادر کو کچل ڈالا عثمان موقع پر ہی چل بسا دوسری جانب ناردرن بائی پاس ایم ڈی کٹ پر نامعلوم شخص نے فائرنگ کرکے 28 سالہ عادل کو زخمی کردیا، لاش و زخمی اسپتال منتقل۔