Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

نارتھ ناظم آباد،کارواش سینٹر کے مالک نے درختوں کا صفایا کردیا

 نارتھ ناظم آباد میں رات گئے نامعلوم افراد کیجانب سے کئی درخت کاٹ دیئے گئے،پولیس کی جانب سے درخت کاٹے جانے سے متعلق موقف سامنے آیا ہے کہ کارواش سینٹر انتظامیہ نے رات میں کئی درخت کٹوائے،واقعہ حیدری مارکیٹ سے سیفی کالج جانیوالی سڑک پرپیش آیا، میونسپل کمشنر وسطی علی زیدی نے ایس ایچ او نارتھ ناظم آباد اور ایس ایچ او حیدری کو خط میں کہا کہ حیدری گرین بیلٹ پر درختوں کو غیرقانونی طور پرکاٹا گیا، درخت کاٹنے میں ملوث افراد کےخلاف فوری کارروائی کی جائے اور کارواش سینٹر کےخلاف مقدمہ درج کیاجائے، کسی کو درخت کاٹنےکی اجازت نہیں ہے۔، دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ درخت اس لئے کاٹے گئے کہ مذکورہ کارواش سینٹر نظر نہیں آرہا تھا