Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

ایم ڈی واٹربورڈ اسد اللہ سے خرم شیر زمان کی ملاقات

ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان سے رکن سندھ اسمبلی و رہنما تحریک انصاف خرم شیر زمان کی ملاقات، اس موقع پر ایم ڈی واٹر بورڈ نے رکن سندھ کو بتایا کہ شہر میں کہیں بھی پانی کی قلت نہیں، اپنے دستیاب وسائل میں شہر بھر میں پانی کی منصفانہ تقسیم یقینی بنائی جارہی ہے، اسد اللہ خان کا مزید کہنا تھا کہ گرمی اور رمضان المبار کے باوجود شہر میں پانی کی فراہمی کی مجموعی صورتحال ،بہت بہتر ہے، انہوں نے کہا کہ بلنگ کے معاملے میں منتخب نمائندوں واٹربورڈ سے تعاون کریں رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان میں پانی کی منصفانہ تقسیم کی تعریف کی اورمضافاتی علاقوں میں بھی سرکاری پانی کی فراہمی پر زور دیا،