Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

سابق چیف جسٹس سعید الزمان کے بیٹے کے گھر پر مبینہ فائرنگ

گزشتہ شب سابق چیف جسٹس پاکستان سعید الزمان صدیقی کے بیٹے افنان صدیقی ایڈووکیٹ کے گھر پر مبینہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ افنان صدیقی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رات 1 بجے کے قریب خیابانِ راحت میں گھر کے باہر پیش آیا، انہوں نے بتایا کہ گھر میں داخل ہوتے ہی فائرنگ کی گئی جس کی 2 گولیاں گھر کی دیوار پر لگیں۔

ایس ایس پی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں، گولیوں کے خول نہیں ملے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ فائرنگ افنان صدیقی پر نہیں کی گئی جبکہ افنان صدیقی کے گھر کے باہر نصب سی سی ٹی وی کیمرے بھی کام نہیں کررہے ہیں۔