Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

سونا 700 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ڈالر فی اونس کی کمی سے 1777 ڈالر سے کم ہو کر 1773 ڈالر فی اونس پر آگئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 700 روپے فی تولہ کی کمی سے 1 لاکھ 3 ہزار 600 روپے فی تولہ ہوگئی اور 10گرام سونا 600 روپے سستا ہو کر 88 ہزار 820 روپے کا ہوگیا ۔