Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

گورنمنٹ اسپتال کورنگی کے فنڈز میں ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کی خرد برد کا انکشاف

سندھ گورنمنٹ کورنگی جنرل اسپتال میں مریضوں کے کھانے کے فنڈز میں ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کی خردبرد کا انکشاف ہوا ہے، سندھ گورنمنٹ جنرل اسپتال کورنگی میں مریضوں کے کھانے کے فنڈز میں خردبرد کے معاملے پر قائم تین رکنی کمیٹی نے تحقیقاتی رپورٹ تیار کرکے ڈائریکٹر جنرل کے حوالے کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کرپشن کے حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں جس کے مطابق اسپتال انتظامیہ نے مریضوں کے کھانے کے فنڈز میں کرپشن کی ہے۔