Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

جماعت اسلامی کا شیخ رشید کو برطرف کرنے کا مطالبہ

جماعت اسلامی نے وزیرداخلہ شیخ رشید کی برطرفی کا مطالبہ کردیا، ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی میں تحفظ ناموس رسالت پیش کی گئی، اس موقع پر جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید نے صوبائی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیرداخلہ کی نااہلی کے باعث ملک بھر میں کشیدہ صورت پیدا ہوئی جس کے باعث عام شہری اور پولیس اہلکاروں کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا، واضح رہے کہ قرار داد صوبائی وزیر ناصر شاہ نے پیش کی تھی