Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

سینیئر صحافی ابصار عالم قاتلانہ حملے میں زخمی، اسپتال منتقل

سینیئر صحافی اور پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے سابق چیئرمین ابصار عالم قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ابصار عالم ایف الیون پارک میں واک کررہے تھے کہ نا معلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ابصار عالم کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ان کے پیٹ میں گولی لگی ہے تاہم حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

ابصار عالم نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرادیا جس میں انہوں نے بتایا کہ مجھ پر حملہ کرنے والے کی عمر 27 ، 28 سال معلوم ہوتی ہے، میں اپنے گھر کے قریب پارک میں واک کررہا تھا تو پارک میں موجود ایک 27، 28 سال کے آدمی نے مجھ پر فائر کیا، مجھے پیٹ میں دائیں جانب گولی تاہم مجھے دوستوں نے اسپتال پہنچایا۔