Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان زمبابوے کو 11 رنز سے ہرادیا

پاکستان کا دورہ زمبابوے کا فاتحانہ آغاز، قومی ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 11 رنز سے مات دے دی، زمبابوے ٹاس جیت کر پہلے  پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، محمد رضوان نے ایک چھکے اور 10 چوکوں کی مدد  80 رنز کی اننگز کھیلی اور ناٹ آؤٹ رہے۔ پاکستان کی جانب سے فخرزمان اور دانش عزیز نے 15،15 رنز بنائے۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں  سات وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے۔ دوسری جانب 150 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میزبان ٹیم 138 رنز تک محدود رہی، کریگ 34 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے، پاکستان کی جانب سے عثمان قادر نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کا راستہ دکھایا،