Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

مردم شماری،وزیراعلیٰ سندھ نے پالیسی بیان جاری کردیا

وزیراعلیٰ سندھ نے مردم شماری پر پالیسی بیان جاری کردیا، مراد علی شاہ نے کہا کہ 2017 میں ہونے والی مردم شماری کے نتائج پر تحفظات تھے، سی سی آئی اجلاس میں بتایا گیا کہ صرف نئے انتخابات کےلئے مردم شماری کو قبول کرتے ہیں، اس طرح 2018 میں انتخابات ہوئے اور سی سی آئی کا پہلا اجلاس ہوا اس میں بھی میں نے تحفظات کا اظہار کیا تھا ،وزیراعلیٰ سندھ نے کہا سی سی آئی اجلاس کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ ووٹنگ ہوئی ہو ہرمرتبہ فیصلے اتفاق رائے سے ہوتے ہیں،