Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

شارع فیصل پرڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گی

شارع فیصل پر شہری کو لوٹنے والا شہری عوام کے ہتھے چڑھ گیا، درگت بنانے کے بعد ڈاکو کو پولیس کے حوالے کردیا، ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل پر سوار ڈاکو نے رکشے میں بیٹھے شہری سے گن پوائنٹ پر موبائل فون، نقدی چھیننے کے بعد فرار ہورہا تھا کہ عوام نے پکڑ لیا، ڈاکو کی خوب درگت بنانے کے پولیس کے حوالے کردیا، پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا ہے