Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

عمران خان نے ملک کو قرضوں میں جھونک کر مافیاز کے حوالے کردیا ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان مہنگائی کرنے والی مافیا کی سرپرستی کر کے عوام دشمنی کررہے ہیں، عمران خان نے ملک کو قرضوں میں جھونک کر مافیاز کے حوالے کردیا ہے جبکہ رمضان پیکج بھی کہیں نظر نہیں آرہا ہے، گھی، آٹے سمیت دیگر ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ رمضان میں کھانے پینے کی اشیاء کی ریکارڈ قیمتوں نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، عوام کو ریلیف اس وقت ملے گا جب مہنگائی کے ذمہ دار نااہل حکمران گھر جائیں گے۔