Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

گھر بنانے کے لئے قرضہ لینے کے رجحان میں تیزی آرہی ہے، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کی ڈپٹی گورنر سیما کامل نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گھر بنانے کے لیے قرضہ لینے کے رجحان میں تیزی آرہی ہے، 6 ماہ میں بینکوں نے 15 ارب روپے کے قرض کی منظوری دی ہے اور پہلے کی شرائط مشکل تھیں لیکن اب انہیں آسان کردیا گیا ہے جبکہ جن افراد کی باقاعدہ آمدنی نہیں ہے ان کے لیے بھی بینکوں کے ساتھ مل کر فارمولا بنایا گیا ہے۔

سیما کامل نے بتایا کہ عوام قرضے کے لیے قریبی بینک میں جائیں اور قرضے کے لئے اکاؤنٹ کا ہونا بھی ضروری نہیں ہے، عوام صرف درخواست دیں اور اس کے بعد بینک کو 30 دن میں اس درخواست کا جواب دینا ہوتا ہے۔