Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

شہر قائد میں آج سے دو روز تک گرمی میں اضافے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے ہیٹ ویو سینٹر نے آج سے اتوار تک شہر قائد میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی ہے۔ ہیٹ ویو سینٹر نے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں آج موسم گرم اور خشک رہے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دن میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک کو چھوسکتا ہے جبکہ شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں بھی چل سکتی ہیں تاہم شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ کراچی میں صبح کے اوقات میں ہوا میں نمی کا تناسب 60 سے 70 فیصد اور شام کے اوقات میں نمی کا تناسب 25 سے 35 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔