Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

محکمہ ریلوے کا عید الفطر پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانےکا فیصلہ

محکمہ ریلوے نے عید الفطر پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے، خصوصی ٹرینوں کی ایڈوانس بکنگ آئندہ چند روز میں شروع ہوجائے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق عید الفطر پر مسافروں کی سہولت کے لیے تین خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے، ان ٹرینوں میں اکانومی کلاس، بزنس اے سی اور اے سی لوئر کوچز شامل کی جارہی ہیں جبکہ ٹرینوں کی ایڈوانس بکنگ آئندہ چند روز میں شروع ہوجائے گی۔

 ریلوے حکام نے بتایا کہ کورونا وبا کی وجہ سے صرف 70 فیصد بکنگ ہوگی، پہلی خصوصی ٹرین کوئٹہ سے راولپنڈی، دوسری کراچی سے پشاور اور تیسری کراچی سے لاہور کے درمیان چلائی جائے گی۔