Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

کراچی میں تیزی سے کورونا کیسز بڑھنا پریشان کن ہے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر عذرا، سعید غنی، ناصر شاہ اور دیگر وزراء شریک ہوئے۔ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8.9 فیصد تک پہنچ گئی، سندھ میں کورونا کے باعث جنوری 2021ء میں 431، فروری میں 339 اور مارچ میں 151 اموات ہوئی ہیں جبکہ اپریل میں اب تک 72 مریض انتقال کرگئے ہیں۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں کیسز کا اس طرح سے بڑھنا پریشان کن ہے، جب تک لوگ خود احتیاط نہیں کریں گے تو کیسز بڑھتے جائیں گے۔