Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

شہر قائد میں ایک مخصوص ساخت کی گاڑی چوروں کے نشانے پر

شہر قائد میں ایک مخصوص ساخت کی گاڑی چوروں کے نشانے پر آگئی ہے، چور گلی یا سڑک پر پارک ان گاڑیوں کے اگلے دروازے کا شیشہ توڑتے ہیں اور گاڑی میں سے تمام پینلز اور ڈیجیٹل ڈسپلے آئٹمز نکال کر رفوچکر ہوجاتے ہیں جبکہ واردات کا دورانیہ 1 منٹ سے بھی کم ہوتا ہے۔

عام طور پر ہر واردات میں موٹرسائیکل پر سوار 2 ملزمان ہی نظر آئے ہیں جبکہ ایسی متعدد وارداتوں کی سی سی ٹی فوٹیجز بھی سامنے آچکی ہیں لیکن چور ابھی تک پولیس کی پکڑائی سے دور ہیں۔