Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں موبائل ویکسی نیشن شروع، مرتضیٰ وہاب نے افتتاح کردیا

 ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ایوان صنعت و تجارت ایف بی ایریا میں کرونا وائرس ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کیا جو ایوان...

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

پی ایس ایل6، غیر ملکی کھلاڑیوں کی ری پلیسمنٹ مکمل

پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کےلئے دستیاب غیر ملکی کھلاڑیوں کی ری پلیسمنٹ ڈرافٹنگ مکمل کرلی گئی، ڈرافٹنگ آن لائن کی گئی، پی سی بی ذرائع کےمطابق کراچی کنگز  نے مارٹن گپٹل، نجیب اللہ زادران، لیٹن داس، تھساراپریرا کو پک کرلیا، جبکہ لاہور قلندرز نے جیمز فالکنر، شکیب الحسن، جوبرنز، کیلم فرگوسن اور سیکو پرسنا کو منتخب کرلیا ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آندرے رسل کو پک کرلیا، ملتان سلطانز نے محمود اللہ، جارج لینڈے ،رحمن اللہ اور اوبے میکوئے کو اپنے اسکواڈ کا حصہ بنالیا، پشاور زلمی نے فابین ایلن، روومن پاول اور فیڈل ایڈورڈ کو پک کرلیا، اسلام آباد یونائٹیڈ نے عمثان خواجہ، جانے من مالن، کولن منرو کو منتخب کرلیا