Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں موبائل ویکسی نیشن شروع، مرتضیٰ وہاب نے افتتاح کردیا

 ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ایوان صنعت و تجارت ایف بی ایریا میں کرونا وائرس ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کیا جو ایوان...

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

ہرارے ٹیسٹ،پاکستان نے پہلے دن کے اختتام پر 103 رنز بنالئے

 پہلا ٹیسٹ، پاکستان نے اپنی پہلی اننگ میں بغیر کسی نقصان کے 103 رنز بنالئے، اوپنر عابد علی 56 اور عمران بٹ 43 رنز بنا کریز پر موجود ہیں، قبل ازیں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 176 بناکر پوری ٹیم آوٹ ہوگئی، روئے کائیا 48 اور ٹرپیولی 26 رنز بناکر نمایاں رہے، جبکہ حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی نے 4،4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔