Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

ہرارے ٹیسٹ، فواد کی سنچری،پاکستان کی برتری 198 ہوگئی

پاکستان نے زمبابوے کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے پر 6 وکٹ پر 374 رنز بنالیے اور اسے 198 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ فواد عالم 108 اور حسن علی 21 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ عمران بٹ 91 اور عابدعلی 60 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، محمد رضوان 45 اور اظہرعلی نے 36 رنز بنائے، کپتان بابراعظم اور فہیم اشرف صفر پر آؤٹ ہوئے۔ فواد عالم کی ٹیسٹ کیریئر کی یہ چوتھی سنچری ہے۔ زمبابوے کے ڈونلڈ ٹریپانون نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ کھیل کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو گرین کیپس نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 103 رنز بنا رکھے تھے۔ زمبابوے کے ڈونلڈ ٹریپانون نے 3 وکٹیں حاصل کیں