Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

ہرارے ٹیسٹ، عمران بٹ کی نصف سنچری، پاکستان نے 162 کا ہندسہ عبور کرلیا

ہرارے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور قومی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 162 رنز بنا لیے ہیں۔ ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو شاہینوں نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 103 رنز بنا رکھے تھے۔ عابد علی کھیل کے دوسرے روز صرف اپنے پہلے روز کے اسکور میں صرف 4 رنز کا ہی اضافہ کر سکے اور 60 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے جبکہ عمران بٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی نصف سنچری اسکور کی۔ پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 162 رنز بنا لیے ہیں، عمران بٹ 71 اور اظہر علی 23 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔

واضح رہے کہ زمبابوے اپنی پہلی اننگز میں 176 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی، شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4، 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا۔