Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

حادثات وواقعات میں 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

حادثات وواقعات میں 2 افراد جاں بحق، ریسکیو ذرائع کے مطابق بھینس کالونی نمبر 9 کے قریب فائرنگ سے 28 سالہ محمد وسیم جاں بحق ہوگیا، ملزمان فائرنگ کے بعد بآسانی فرار ہونے میں کامیاب، دوسری جانب ڈیفنس فیز8 کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب کر زندگی کی بازی ہار گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت نائجن ولد جاوید کے نام سے ہوئی ہے، دونوں لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔