Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، بلاول کا ردعمل آگیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 249 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی پر چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کا ردعمل بھی سامنے آگیا، بلاول بھٹو زرداری نے این اے 249 کے پورے حلقے کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا خیر مقدم کیا ہے، چیئرمین پی پی کا کہنا تھا کہ ان پولنگ اسٹیشن پر بھی دوبارہ گنتی کا حکم دیا گیا تھا جن کے بارے میں شکایت درج ہی نہیں کروائی گئی ایسا تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ لیکن پھر بھی خیر مقدم کرتے ہیں ، بلاول بھٹوزرداری نے الیکشن کمیشن پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ 2018 کے الیکشن میں کئی حلقے ایسے تھے جن پر صرف 5 فیصد کا فرق تھا لہذا اب پی پی ان حلقوں کی دوبارہ گنتی کےلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرے گی