Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

پاکستان ریلوے نے آج منگل کی4 ٹرینیں معطل کردیں

 کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر اور مسافروں کی کمی کے باعث پاکستان ریلوے نے کراچی سے اندرون ملک جانے والے 4 ٹرینیں معطل کردیں، ترجمان ریلوے کے مطابق معطل کئی گئی ٹرینوں میں جناح ایکسپریس، گرین لائن، کراچی ایکسپریس اور پاک بزنس شامل ہیں، ترجمان کے مطابق مسافر ٹرینوں کی معطلی صرف آج کے دن کےلئے ہے، معطل کی گئی ٹرینوں کے مسافروں کو دیگر جانے والی ٹرینوں میں ایڈجسمنٹ کردیا جائے گا